دوائوں کے بغیر حجامہ کے ذریعے بیماریوں کا علاج ممکن ہے ‘مقررین

بدھ 12 دسمبر 2018 13:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) دوائوں کے بغیر سنت طریقہ حجامہ کے ذریعے مہلک اور لا علاج بیماریوں کا 100فیصد علاج ممکن ہے، فرمان نبوی ؐ جس کا مفہوم ہے کہ جو شخص چاند کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو حجامہ لگوائے گا یہ حجامہ لگوانا اس کو ہر بیماری سے شفاء دے گا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار حجامہ تھراپسٹ حکیم محمد احمد، حکیم محمد افضل میو ، حکیم حافظ محمد خالد اور شاہین عمران نے مدرسہ دارلا سلام 368-3-B چاندنی چو ک نزد مدینہ سٹور ٹائون شپ لاہور میں دو روزہ فری طبی و حجامہ کیمپ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ حجامہ سنت طریقہ علاج کے ذریعے جوڑوں کا درد ، یورک ایسڈ، فالج ، کمر درد، تھکان، شاٹیکا، پتہ کی پتھری ، کولیسٹرول کا بڑھ جانا، بواسیر ، بلڈ پریشر، درد شقیقہ ، پٹھوں کا کھچائو ، شوگر اور گھنٹیا کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی