ٹی بی کنٹرول سنٹرز پر معیاری ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز

بدھ 26 دسمبر 2018 14:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2018ء) حکومت نے ٹی بی کے مرض کی ابتدائی مراحل میں تشخیص اور اس پر قابو پانے کیلئے حکومتی دائرہ کار کو پرائیویٹ سیکٹر تک پھیلا دیا ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے تپ دق کی تشخیص کیلئے بائیو سیفٹی لیبارٹریزلیول ون اور ٹو ملک بھرمیں قائم کی گئی ہیں جس سے مریضوںکو تپ دق مرض کی تشخیص اور علاج میں مد د ملے گی۔ ٹی بی کی تشخیص کے لیے جدید آلات بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔ٹی بی کنٹرول سنٹرز پر معیاری ادویات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق ٹی بی کنٹرول کیلئے ملک بھر میں 340سنٹرز کا م کر رہے ہیں جس میں 16لاکھ 61 ہزار 961 مریض رجسٹرڈ ہوئے ہیں جن میں سے 11لاکھ 95 ہزار 247مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط