کوتاہیوں پر قابو پانے کیلئے ضروری ہے کی محکمہ صحت ایم ای ایز کی جائزہ رپورٹس سے استفادہ حاصل کرے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومظفرگڑھ

جمعرات 27 دسمبر 2018 16:24

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء الحق نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے معائنہ کے دوران تمام شعبہ جات کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے، انہوں نے کہاکہ کوتاہیوں پر قابو پانے کیلئے ضروری ہے کی محکمہ صحت ایم ای ایز کی جائزہ رپورٹس سے استفادہ حاصل کرے تاکہ عوام کی شکایت کا ازالہ ہو سکے اور صحت کی سہولیات میں بہتری لائی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ عملہ کی کوتاہیوں اور غیرذمہ دارانہ طرز عمل کا بھی سختی سے نوٹس لیا جائے اور ملازمین کی حاضری کویقینی بنائی جائے اس کیلئے بائیومیٹرک سسٹم کو فعال کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے محکمہ صحت کی کارکردگی کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شریک صوبائی مانیٹرنگ آفیسر نادر نیازی نے ایم ای ایز کی جائزہ رپورٹ پیش کی، نادر نیازی نے کہا کہ ایم ای ایز محکمہ صحت کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ضروری ہے کہ ایم ای ایز کی رپورٹس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری نے شرکاء کو یقین دلایا کہ محکمہ صحت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے، آئندہ بھی ضلعی انتظامیہ کی رہنمائی میں ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط