بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق ڈی جی ہیلتھ عبدالرشید جمعہ کی عبوری ضمانت میں تین جولائی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/06/2012 - 16:45:46 وقت اشاعت: 27/06/2012 - 12:58:37 وقت اشاعت: 27/06/2012 - 12:57:04 وقت اشاعت: 27/06/2012 - 11:33:19 وقت اشاعت: 26/06/2012 - 20:28:38 وقت اشاعت: 26/06/2012 - 20:26:57 وقت اشاعت: 26/06/2012 - 17:26:32 وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:36:38 وقت اشاعت: 25/06/2012 - 15:16:19 وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:38:06 وقت اشاعت: 23/06/2012 - 12:27:54

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق ڈی جی ہیلتھ عبدالرشید جمعہ کی عبوری ضمانت میں تین جولائی تک توسیع کر دی ، ملزم عبدالرشید جمعہ ایفی ڈرین کیس میں وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں، ایفی ڈرین کیمیکل کوٹہ سابق وزیرصحت مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے کے دباؤ پر الاٹ کیا، عدالت میں اے این ایف حکام کا اپنی رپورٹ میں انکشاف

26/06/2012 - 20:26:57 :وقت اشاعت