محکمہ صحت کی ٹیموں نے دسمبر میں 3401آوارہ کتوں کو زہریلی ادویات کے ذریعے تلف کیا،ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ

جمعہ 28 دسمبر 2018 15:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر کی ہدایت پرمحکمہ صحت کی ٹیموں نے ماہ دسمبر میں اب تک شہری ودیہی علاقوں سے 3401آوارہ کتوں کو زہریلی ادویات کے ذریعے تلف کیا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نے بتایا کہ آوارہ کتوں کے خاتمے کی مہم کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 851اوررورل ایریاز سے 2690آوارہ کتوں کو تلف کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ مہم روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اور شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث بننے والے آوارہ کتوں کا صفایا کیا جارہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط