ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں نومولود بچے کی ہلاکت کے معاملے کی انکوائری کا حکم، کمیٹی تشکیل

پیر 14 جنوری 2019 21:31

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جنوری2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھو کھر،جہلم) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے سول ہسپتال جہلم میں نومولود بچے کی ہلاکت کے معاملے کی انکوائری کے لئے ایم کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دی، تفصیلات کے مطابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال جہلم ڈاکٹر میاں مظہر حیات نے انکوائری رپورٹ میں بتایا ہے کہ بچے کی ہلاکت کا تعلق سول ہسپتال کے ڈاکٹرز سے منسلک کرنا حقائق کو منافی ہے انکا کہنا تھا کہ اٹینڈنٹ یاسر بچے کے والد کا تعلق دینہ شہر سے ہے جو کہ دینہ کا رہائشی ہے اس کا گھر سول ہسپتال جہلم سے 20 کلومیٹر کی مسافت پر واقعہ ہے 2 جڑواں بچے کی پیدائش اسکے گھر میں ہوئی جنکی عمر 5 ماہ یعنی 20 ہفتے ہے ، بچوں کی حالت غیر ہونے پر یاسر نے سول ہسپتال جہلم رجوع کیا جبکہ بدقسمتی سے ایک بچے کی ہسپتال آمد سے پہلے ہے ڈیتھ ہو چکی تھی جبکہ دوسرا بچہ انتہائی نگہد اشت وارڈ میں داخل ہے جس کا باقاعدہ علاج جاری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط