بینکاک میں بدترین فضائی آلودگی،400سے زائد سرکاری اسکول بند کرنے کا حکم

آلودگی کی وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ہے، بینکاک کی سڑکوں پر اکثر شدید ٹریفک جام رہتا ہے،ماہرین

جمعرات 31 جنوری 2019 12:26

بینکاک میں بدترین فضائی آلودگی،400سے زائد سرکاری اسکول بند کرنے کا حکم
بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2019ء) تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ اس کی ایک اہم وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ہے۔ بینکاک کی سڑکوں پر اکثر شدید ٹریفک جام رہتا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بینکاک میں مسلسل آلودگی کی وجہ سے اگلے ہفتے تک شہر کے چار سو سے زائد سرکاری اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سال کے آغاز سے آٹھ ملین کی آبادی والے اس شہر میں ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی ایک اہم وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ہے۔ بینکاک کی سڑکوں پر اکثر شدید ٹریفک جام رہتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی