دفاع پاکستان کونسل، جماعةالدعوة، تحریک حرمت رسول و دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام توہین آمیز امریکی فلم اور شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا، جلسوں ، کانفرنسوں اور اجتماعی خطبات جمعہ کا اہتمام، ملالہ یوسف زئی پر حملہ کی شدید مذمت، افسوسناک واقعہ میں ملوث لوگوں کی پشت پناہی کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ،مساجد میں ملالہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں

Your Thoughts and Comments