بند کریں
صحت صحت کی خبریںنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مارٹن کروکینسر کے مرض میں مبتلا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/10/2012 - 21:29:05 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 19:33:01 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 18:54:00 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 18:53:17 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 15:46:33 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 15:26:39 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:44:33 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:40:21 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:40:21 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:30:28 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 14:28:52

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مارٹن کروکینسر کے مرض میں مبتلا

آک لینڈ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔15اکتوبر 2012ء) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مارٹن کروکینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔مارٹن کروکے کے مینیجر اور قریبی عزیزلوئس ہنڈرین کے مطابق سابق کپتان مارٹن کرومیں کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی ہے مارٹن کروکے مدافتی نظام میں لیمیوسائٹس کینسر کی تشخیص ہوئی ہے ۔جس پر ان کے خاندان اور مداح پر سکتہ طاری ہے۔مارٹن کرو کا مقامی ہسپتال میں مرض کی تشخیص ہوئی اور انہیں جلد ہی علاج کے لیے ویلنگٹن یا بیرون ملک علاج کے لیے لے جایا جئے گا۔50سالہ مارٹن کرو ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ اور کمنٹری کررہے ہیں لیکن اب وہ اپنی تمام تر توجہ اپنے علاج پر مرکوز کریں گے۔
15/10/2012 - 15:26:39 :وقت اشاعت