بند کریں
صحت صحت کی خبریںملالہ کے جلد صحت یاب ہونے کی امید ہے، برطانوی ڈاکٹر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/10/2012 - 15:11:37 وقت اشاعت: 16/10/2012 - 15:11:00 وقت اشاعت: 16/10/2012 - 15:11:00 وقت اشاعت: 16/10/2012 - 14:03:09 وقت اشاعت: 16/10/2012 - 13:27:48 وقت اشاعت: 16/10/2012 - 12:02:34 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 23:12:54 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 21:29:05 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 19:33:01 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 18:54:00 وقت اشاعت: 15/10/2012 - 18:53:17

ملالہ کے جلد صحت یاب ہونے کی امید ہے، برطانوی ڈاکٹر

لندن (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔16اکتوبر 2012ء) سوات میں دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والی ملالہ یوسف زئی برطانیہ کے کوئن الزبتھ اسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی کے جلد صحت یاب ہونے کی امید ہے۔ ملالہ ہوسف زئی حملے کو اک ہفتہ مکمل ہوگیا ہے۔۔گل مکئی کو علاج کے لئے برطانیہ کے کوئن الزبتھ منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کا علاج کررہے ہیں ۔کوئن الزبتھ اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈیو روزر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ملالہ یوسف زئی جلد صحت یاب ہوجائیں گی ۔۔ان کا کہنا تھا کہ ملالہ کے دماغ کے مختلف ٹیسٹ کئے جائیں گے جن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہی ملالہ کے زخموں کی نوعیت کا اندازہ لگایا جاسکے گا۔
16/10/2012 - 12:02:34 :وقت اشاعت