کانگو میں ایبولا وائرس کے ایک ہزار سے زائد واقعات،629ہلاکتیں

عالمی داروں کی مدد سے خطرناک وائرس کے خلاف 91 ہزار افراد کو ویکسین دیدی گئی،وزارت صحت

منگل 26 مارچ 2019 12:15

کانگو میں ایبولا وائرس کے ایک ہزار سے زائد واقعات،629ہلاکتیں
کنساشا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) افریقی ملک کانگو میں خطرناک ایبولا وائرس کے ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے ۔بین الاقوامی اداروں کی مدد سے اس خطرناک وائرس کے خلاف اکانوے ہزار افراد کو ویکسین دی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ یہ خطرناک وائرس لگنے کی وجہ سے چھ سو انتیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب دو صوبوں کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں تک اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔ بین الاقوامی اداروں کی مدد سے اس خطرناک وائرس کے خلاف اکانوے ہزار افراد کو ویکسین دی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی