سول جج بدین کا صحت مرکز پنگریو کا دورہ ،مریضوں سے ان کے مسائل معلوم کیے

جمعرات 28 مارچ 2019 16:52

پنگریو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2019ء) سول جج بدین کا صحت مرکز پنگریو پرچھاپہ،مریضوں کی جانب سے ادویات نہ ملنے اورشام کے وقت ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی شکایات.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سول جج بدین وقار حسین نے صحت مرکز پنگریو پرچھاپہ مارااورمختلف وارڈوں کا معائنہ کیاسول جج نے مریضوں سے ان کے مسائل اورشکایات معلوم کیں مریضوں نے سول جج بدین سے شکائت کی کہ صحت مرکز میں شام کی شفٹ میں کوئی ڈاکٹرموجودنہیں ہوتا اوراسپتال کو تالے لگے ہوتے ہیں جبکہ صحت مرکزمیں ادویات بھی نہیں دی جاتیں مریضوں کی جانب سے صحت مرکز میں سانپ کے ڈسنے اورکتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہ ہونے کی بھی شکایات کی گئیں سول جج بدین نے ان شکایات کے بارے میں صحت مرکز میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے استفسار کیا تو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے سول جج کوبتایا کہ صحت مرکز میں ڈاکٹروں کی 9 اسامیاں ہیں جن میں سے سات خالی ہیں اورصرف دوڈاکٹر تعینات ہیں صحت مرکز میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث مسائل پیدا ہورہے ہیں سول جج نے اسپتال کے مختلف شعبوں کے معائنے کے دوران بیڈ نہ ہونے اوراسپتال کے مختلف کمروں میں غیرضروری سامان موجود ہونے اورکچھ شعبوں کو تالے لگے ہونے پرناپسندیدگی کا اظہار کیا اورمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو دوروزکے اندرکمروں سے غیرضروری سامان ہٹانے اوردیگرشکایات دورکرنیکا حکم دیا

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط