ڈاکٹرز میں مسیحا ہونے کے ساتھ ساتھ انتظامی صلاحیتں موجود ہوتی ہیں

جمعرات 28 مارچ 2019 19:54

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈاکٹرز میں مسیحا ہونے کے ساتھ ساتھ انتظامی صلاحیتں موجود ہوتی ہیں جس کو آپ نے بڑے خوبصورت انداز میں استعمال کیا جس پر تمام ڈاکٹرز آپ کی پیشہ وارانہ خدمات کویاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ایڈمن ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر خالد پرویز خواجہ کی ریٹائرڈ منٹ پر ان کے اعزازمیں دی گئی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں الوداعی پارٹی میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سینئر لیڈی ڈاکٹر سرمد حفیظ،ام ایس ڈاکٹر فاروق بنگش،ڈاکٹر ساجد ڈوگہ،ڈاکٹر ذوالفقار احمد،داکٹر شعیب کیانی،ڈاکٹر شاہد بیگ،ڈاکٹر مختار احمد،داکٹر عدنان نجف،ڈاکٹر جواد بخت کیانی کے علاوہ سینکڑوں ڈاکٹرز موجود تھے مقررین نے کہا کہ ملازمت پوری کر کے گھر جانا سروس کا عمل ہے لیکن جس طرح پی ایم او نے اپنی انتظامی صلاحیتوں کو استعمال کر کے ہسپتال کے ماحول کو بہتر بنایا وہ ہم تمام لوگ یاد رکھیں گے جبکہ ہم ان کے تجربے سے فائدہ اٹھا کر مستفید ہوں گے اس موقع پر انہیں ہسپتال کی طرف سے الوداعی شیلڈ اور تعریفی اسناد دی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط