- Home
- Health
- Health News
- جنرل ہسپتال‘معدہ و جگر کے ڈاکٹروں کا فری میڈیکل کیمپ میں 300مریضوں کا چیک اپ و معائنہ
جنرل ہسپتال‘معدہ و جگر کے ڈاکٹروں کا فری میڈیکل کیمپ میں 300مریضوں کا چیک اپ و معائنہ
میڈیا عوام میں بیماریوں سے بچاؤ،بر وقت تشخیص اور فوری علاج معالجے کی آگاہی پیدا کرے ‘پرنسپل پی جی ایم آئی ہیپاٹائٹس تیزی سے پھیلتا ہوا مرض ،قابو پانے کیلئے ایل جی ایچ کے ڈاکٹرز کاوشیں برؤئے کار لا رہے ہیں‘پروفیسر محمد طیب
پیر 1 اپریل 2019 16:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو اُن کی دہلیز پر مفت تشخیصی اور علاج معالجے کی سہولتوں کی فراہمی ممکن بنانا تھا اورجنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز آئندہ بھی اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔
پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر محمد طیب نے ذرائع ابلاغ سے بھی اپیل کی کہ وہ لوگوں میں شعور کی بیداری کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں اور اُن میں بیماریوں سے بچاؤ،بر وقت تشخیص اور فوری علاج معالجے کی آگاہی پیدا کریں کیونکہ ہمارے معاشرے میں غفلت ،سستی اور کوتاہی کا کلچر عام ہے جس کے باعث بیماریوں میں دن بدن ہوش ربا اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بالخصوص ہیپاٹائٹس تیزی سے پھیلتا ہوا مرض ہے جس پر قابو پانے کیلئے لاہورجنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز انتہائی قابل ستائش کاوشیں برؤئے کار لا رہے ہیں۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں گجومتہ کی طرز پر شہر کے دیگر علاقوں میں بھی ایسے ہی فری میڈیکل کیمپس لگائے جائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری اس سہولت سے مستفید ہو سکیں ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر