قومی ادارہ صحت کا مارچ سے جون کے درمیان متعدی امراض پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر عوام کو خبردار رہنے کا مشورہ

جمعرات 4 اپریل 2019 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2019ء) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے مارچ سے جون کے درمیان متعدی امراض پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر عوام کو خبردار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

این آئی ایچ کے ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں باقاعدہ الرٹ جاری کردیا گیا ہے کہ اس عرصہ کے دوران متعدی امراض پھیلنے کے خدشات زیادہ ہوئے ہیں بالخصوص ڈینگی، خسرہ، ہیضہ اور دیگر بیماریوں کے جرائم قوت مدافعت میں کمی رکھنے والے افراد پر حملہ آور ہو کر انہیں بیماری سے دو چار کر سکتے ہیں۔

اس لئے سکی بھی قسم کی نقاہت یا دیگر علامات کی صورت میں ڈاکٹرز سے رجوع کرنا چاہیے اور ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات کے اسعتمال سے گریز کرنا چاہیے۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے بیماریوں کے معنی اور مضر اثرات سے بچا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط