وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پولن الرجی کے مریضوں کو ریلیف اور مفت ادویات فراہم کرنے کے لئے 17 واں سالانہ پولن الرجی کیمپ شروع ہو گیا

جمعرات 4 اپریل 2019 13:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2019ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پولن الرجی کے مریضوں کو ریلیف اور مفت ادویات فراہم کرنے کے لئے 17 واں سالانہ پولن الرجی کیمپ جمعرات کو آبپارہ کمیونٹی سنٹر میں شروع ہو گیا، مریضوں کو حکمت، ہومیو اور ایلوپیتھک طریقہ علاج کے ذریعے ادویات فراہم کی جائیں گی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹرنجیب درانی نے اے پی پی کو بتایاکہ چیف کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر 17 ویں سالانہ پولن الرجی ریلیف کیمپ کاآغاز کیاجا رہا ہے جو 10 روز تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ گولڈ میڈلسٹ حکیم رضوان اور ہومیو پیتھک ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ناصر کے تعاون سے پولن الرجی کے متاثرہ افراد کو طب، ہومیو پیتھک اور محکمہ صحت کا عملہ بھی پولن الرجی کے مریضوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔

ڈاکٹر نجیب درانی نے مزید بتایا کہ پولنگ الرجی کے مریضوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات ہماری ترجیح ہے۔ پولن الرجی کے مریض طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ضلعی انتظامیہ کے پولن ریلیف کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات اور سہولیات کے ساتھ ساتھ میفد مشورے بھی دیئے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی