درجہ حرارت میں اضافہ، مچھر دانیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع

جمعرات 4 اپریل 2019 16:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2019ء) درجہ حرارت بڑھنے اور موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مچھر دانیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ تجارتی مراکز، چوک چوراہوں میں مچھر دانیوں کے سٹال دکھائی دینے لگے۔ موسم گرما میں مچھروں سے بچائو کیلئے شہری مختلف مچھر مار سپرے اور مچھروں سے بچائو کی اشیاء کا استعمال کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

دیسی مچھر دانی کا استعمال بھی ایک روایتی پرانا طریقہ ہے جو رفتہ رفتہ باقاعدہ جالی دار مچھر دانی کا روپ دھار گیا ہے اور مختلف انواع و اقسام اور دیدہ زیب رنگوں والی مچھر دانیاں تیار ہونے لگی ہیں۔ رواں موسم بہار کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث تجارتی مراکز میں مچھروں سے بچائو کی دیگر مصنوعات اور برقی آلات کے ساتھ ساتھ مچھر دانیوں کے سٹال بھی سجنا شروع ہو گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی