خطبہ حج اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات انسانیت کیلئے رشد و ہدایت کا باعث ہیں‘امت مسلمہ قران پاک اور سنت رسول کی رہنمائی میں زندگی گزاریں تو پورا معاشرہ امن و سکون کا گہوارہ بن جائے اوربھائی چارے کی ایسی پائیدار فضا قائم ہوگی جس سے امت مسلمہ کے مسائل کے حل میں بہتر معاونت مل سکے گی،قائمقام صدر سردار غلام صادق خان کا محفل نعت کے اجتماع سے خطاب

بدھ 31 اکتوبر 2012 13:23

ہجیرہ (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔31اکتوبر 2012ء) قائمقام صدر سردار غلام صادق خان نے کہا ہے کہ خطبہ حج اور آپ کی تعلیمات پوری انسانیت کیلئے رشد و ہدایت کا باعث ہے ‘امت مسلمہ قران پاک اور سنت رسول کی رہنمائی میں اپنی زندگی گزاریں تو نہ صرف پورا معاشرہ امن و سکون کا گہوارہ بن جائے گا بلکہ بھائی چارے کی ایسی پائیدار فضا قائم ہوگی جس سے امت مسلمہ کے مسائل کے حل میں بہتر معاونت مل سکے گی۔

وہ یہاں محفل نعت کے بڑے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔

(جاری ہے)

سردار غلام صادق خان نے کہا کہ علماء معاشرے سے برائیوں کے خاتمے میں امت مسلمہ کی رہنمائی کریں تاکہ امت اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے انہوں نے کہا کہ دین اور آپ کی تعلیمات سے دوری کے باعث امت مسلمہ بے شمار مسائل کا شکار ہے جن کا ازالہ کئے بغیر امن و امان خواب رہے گا غیر ملکی افواج ہماری کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر ناحق قابض ہیں افغانستان اور عراق کی تباہی کی زمہ دار عالمی طاقتیں ہیں کشمیر اور فلسطین کے عوام بھی جرم ضعیفی کی سزا پارہے ہیں اقوام متحدہ جیسا ادارہ اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہے بھارت اور اسرائیل عالمی دہشت گردی کے مرتکب ہورہے ہیں لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں سردار غلام صادق خان نے کہا کہ عید پڑھنے سے جبراً روکنا مسلمانوں کے مذہب میں کھلی مداخلت ہے سید علی گیلانی اور حریت قائدین پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کرتے ہیں عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا محفل نعت کی تقریب میں علماء کرام نے بھی خطاب کیا نعت خوانی سے سامعین لطف اندوز ہوئے اس طرح یہ بابرکت تقریب ملک پاکستان کے استحکام کشمیر کی آزادی جیسی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط