کوہاٹ ‘ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ملتے جلتے ناموں سے منسوب منرل واٹر کے نام پر بوتلیں فروخت ہونے لگیں

ضلع بھر میں خود ساختہ تیار کی جانے والی منرل واٹر کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ شہری موذی امراض سے بچ سکیں‘عمائدین

منگل 16 اپریل 2019 13:41

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2019ء) موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی شہر وگردونواح میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ملتے جلتے ناموں سے منسوب منرل واٹر کی بوتلیں دیہاتوں کے نلکوں سے پانی بھر کر منرل واٹر کے نام پر فروخت کیا جا نے لگاناقص اور غیر معیاری منرل واٹر کے استعمال سے شہری ہیپاٹائٹس،گیسٹروجیسے امراض میں مبتلا ہونے لگے شہروں کا کہنا ہے کہ محکمہ فوڈ،محکمہ حلال فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ عملی اقدامات کرنے کے بجائے صرف فوٹو سیشن ،سوشل میڈیا اور اخبارات میں خبروں کی زینت بننے تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں عوامی وسماجی تنظیموں کے عمائدین نے صوبائی حکومت کمشنر کوہاٹ اور ممبران اسمبلی سے مطالبہ کیا کہ ضلع بھر میں خود ساختہ تیار کی جانے والی منرل واٹر کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ شہری موذی امراض سے بچ سکیں-

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط