ڈینگی مچھروں کی افزائش تیز ہونے کا خدشہ ، احتیاطی تدابیر کیلئے چوکنا رہنے کی ہدایت

بدھ 17 اپریل 2019 15:35

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) حالیہ بارشوں کی وجہ سے فضا میں نمی کا موسم ڈینگی مچھر کی افزائش کیلئے آئیڈیل ہوتاہے جس سے ڈینگی مچھروں کی تعداد میں اضافہ کا بھی شدید خدشہ ہے اس لئے اس کی روک تھام کی غرض سے احتیاطی اقدامات کو ہر وقت چوکس رکھنا اشد ضروری ہے لہٰذا ضلع بھر میں تمام سرکاری سکولوں میں انسداد ڈینگی انتظامات کی نئے سرے سے جانچ پڑتال کی جائے تاکہ ڈینگی پھیلنے کے امکانات کو کم سے کم بلکہ ختم کرنے میں مدد مل سکے ۔

(جاری ہے)

ڈ سٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے دیگر محکموں کو بالعموم جبکہ محکمہ تعلیم کے حکام کو بالخصوص ہدایت کی ہے کہ تمام سکولوں میں عمارتوں کی چھتوں، پانی کی ٹینکیوں، پلے گرائونڈز، کھلے مقامات،واش رومز اور دیگر جگہوں کی خصوصی چیکنگ کر کے صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ اگر کسی سکول سے ڈینگی مچھر یا لاروا برآمد ہوا تومتعلقہ ادارے کا سربراہ اس کا ذمہ دار ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ شہریوں میں آگہی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ گھروں کی صفائی اور ڈینگی مچھر کی افزائش کے ذرائع کا یکسر خاتمہ یقینی بنانے میں کسی غفلت کامظاہرہ نہ کیاجائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی