جیکب آباد،کندھ کوٹ اور کشمور میں دوافراد کو ایچ آئے وی ایڈز کی تصدیق

جمعہ 17 مئی 2019 16:40

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) کندھ کوٹ اور کشمور میں دوافراد کو ایچ آئے وی ایڈز کی تصدیق،ایڈز متاثر آدمی کی بیوی کو بھی ایڈز وائرس ہوگیا ہے۔کندھ کوٹ کے 70افراد کی ٹیسٹ کی گئی ہے۔،ایک افراد کی ایڈز کی ٹیسٹ پازیٹو نکل آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ اورکشمور میں ایچ آئے وی کا ایک کیس ظاھر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایک ہفتہ پہلے کشمور سولنگی محلے کے مقامی نوجوان غلام عباس سولنگی کو تیز بخار کے سبب رحیم یار خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،جہاں پر ڈاکٹرز نے ٹیسٹیں کرنے کے بعد ایچ آئے وی ایڈز ہونے کا کہا تھا،جس کے بعد ورثاء نے مریض کو لاڑکانہ کی چانڈکا ہسپتال منتقل کیا تھا،بعد میں ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد نوجوان کی بیوی کی بلڈ اسکریننگ کی گئی،اوراس کو بھی ایڈز ظاھر ہوا ہے،میاں بیوی نے مطالبا کیا ہے کہ ہمارہ سرکاری خرچ پر علاج کروایا جائے،دوسری طرف کندھ کوٹ کی سول ہاسپٹل میں 70 شھریوں کی اسکریننگ ٹیسٹ کی گئی، جس میں کندھ کوٹ کے دایہ محلے کے مقامی 18سالہ نوجوان جاوید نصیرانی کو ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے نوجوان کو لاڑکانہ میں سے علاج کروانے کا مشورہ دیا،جب کہ نوجوان نے علاج کروا کر زندگی بچانے کی اپیل کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط