نصیرآباد، شہر یو ں کو پا نی کی فر اہمی کے لیے محکمہ اپنے تمام وسائل برو ئے کا ر لا ر ہا ہے، ایکسین پبلک ہیلتھ

ہفتہ 18 مئی 2019 16:37

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء) ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئر نصیر آباد ڈ ویژ ن حفیظ الر حمن ہا شمی نے کہا ہے پٹ فید رکینا ل میں پا نی کی فر اہمی میں تا خیر کے باوجو د شہر یو ں کو پا نی کی فر اہمی کے لیے محکمہ اپنے تمام وسائل برو ئے کا ر لا ر ہا ہے، شہر یو ں کو پینے کے صا ف پا نی کی فر اہمی میر ی اولین تر جیہی ہے، شہر یو ں کو چا ہئے کہ وہ ضرور ت کے مطابق پا نی کا استعما ل کریں کیو نکہ پا نی ایک قد رتی نعمت ہیم ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مختلف وا ٹر سپلا ئی کا دو ہ کر نے کے موقع پر میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا، اس موقع ایس ڈ ی او پی ایچ ای نثاراحمد لہڑی ،سب انجینئر جاویداختر گشکوری سمیت دیگر ڈ یر ہ مراد جمالی میں بھی موجو د تھے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ محکمہ اپنے محدود وسائل کے اند ر رہتے ہو ئے شہر یو ں کو پینے کے صاف پا نی ک فر اہم کر نے کے لیے ٹھو س اقد اما ت کر ر ہا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پٹ فیڈ ر کینا ل میں پا نی کی فر اہمی 15مئی تک کینا ل میں پا نی کی فر اہم کر نا تھا مگر محکمہ آ بپا شی کے اعلی حکام کی عد م تو جہی کے با عث کینا ل میں تا حا ل پا نی کی فر اہمی مکمن نہ ہو سکی مگر اس کے باوجو د اسٹو ر کئے جا نے والی پا نی شہر یو ں کو ضرو رت کے مطا بق فر اہم کیا جا رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی