کانگو میں اگست سے اب تک ایبولا سے 1200افراد ہلاک

پیر 20 مئی 2019 12:15

کنشاسا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) کانگو میں ایبولا وائرس کی وباء کی وجہ سے اگست سے اب تک 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کانگو کی وزارت صحت نے وزارت نے ٹویٹ کہا ہے کہ 19 مئی، 2019ء تک ایبولا وائرس کیکل 1816 کیس رجسٹرڈ کرائے گئے جن میں سے 1728 افراد میں ایبولا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں سے 1209 افراد ہلاک اور 482 صحت مند ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت نے 10 مئی کو ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں ایبولا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے اگست سے اب تک 1105 افراد ہلاک ہو ئے تھے۔ واضح رہے کہ کانگومیں40 سال کے دوران یکم اگست کو حکام نے ایبولا کی 10 ویں مرتبہ وبائی بیماری کا علان کیا تھا۔ ایبولا وائرس جنگلی جانوروں سے انسانوں میں پھیلتا ہے اور عالمی ادارہ صحت کے ایک اندازے کے مطابق اس بیماری سے متاثرین کی شرح اموات 50 فیصد ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی