ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے پی پی کی کاوشوں کے باعث پی پی مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں،ا ب مخالفین پی پی کے خلاف مختلف پروپیگنڈا کر کے عوام کو گمرا کرنے کی ناکام کوشش میں لگے ہوئے ہیں جو پی پی ہمدرد کسی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دینگے،ریلوئے کے پارلیمانی سیکریٹری نعمان اسلام شیخ کی بات چیت

اتوار 9 دسمبر 2012 20:50

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔9دسمبر۔ 2012ء)ریلوئے کے پارلیمانی سیکریٹری نعمان اسلام شیخ نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے پی پی کی کاوشوں کے باعث پی پی مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں ا ب مخالفین پی پی کے خلاف مختلف پروپیگنڈا کر کے عوام کو گمرا کرنے کی ناکام کوشش میں لگے ہوئے ہیں جو پی پی ہمدرد کسی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماء ابڑو ویلفیئر ایسوسی ایشن ریتی لائن واری تڑ روڈ سکھر کی جانب سے دیئے گئے اعزازئیہ کے موقع پر منعقد تقریب کے دوران معززین سے بات چیت کرتے ہوئے کیا تقریب میں ابڑو برادری کے معززین دوست علی سمون ، امداد علی ابڑو ، مختیاراحمد سموں ، عنایت اللہ سموں ، ویلفیئر کے صدر محمدسلیم ابڑو ، و دیگر بھی موجود تھے ویلفیئر اور معززین نے نعمان اسلام شیخ کو یاداشت نامہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے برادری کے نوجوانوں کیساتھ کئے گئے وعدے وفا نہیں کئے ہیں جس کے باعث برادری کے نوجوانوں میں سخت مایوسی پائی جاتی ہے اور اپنے دور اقتدار کے ساڑھے چار سال گذرنے کے بعد بھی برادری کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مسلسل نظر انداز کیا گیا ہے ابڑو برادری نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کے لئے کام کئے ہیں اور مرتے دم تک پی پی کیساتھ رہینگے نعمان اسلام شیخ نے معززین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کی درست رہنمائی پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے ،نوان نسل ملک کا سرمایہ ہیں اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر کے معاشرے کا پر امن شہری بنائے پی پی نے اپنے جانثاروں ، ہمدردوں اور کارکنان کو کبھی فراموش نہیں کیا سکھر ہاؤس کے دروازے ہمیشہ اپنے جیالوں کیلئے کھلے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی