وڈیو گیم کھیلنے کی لت با ضابطہ طور پر ایک بیماری ہے، عالمی ادارہ صحت

منگل 28 مئی 2019 13:19

وڈیو گیم کھیلنے کی لت با ضابطہ طور پر ایک بیماری ہے، عالمی ادارہ صحت
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2019ء) عالمی ادارہ صحت نے وڈیو گیم کھیلنے کی لت سے پیدا ہونے والے مسائل جنہیں’ گیمنگ ڈِس آرڈر‘ کہا جاتا ہے، کو با ضابطہ طور پر ایک بیماری تسلیم کر لیا ہے۔ادارے کے ارکان نے گزشتہ روز جنیوا میں منعقدہ اپنی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بیماریوں کی بین الاقوامی درجہ بندی میں ترمیم کی منظوری دی۔

انہوں نے گیمنگ ڈِس آرڈر کو طبی اہمیت کی حامل کیفیتوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو نجی زندگی میں سنگین نتائج کا سبب بن سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

گیمنگ ڈِس آرڈر میں انٹرنیٹ، کمپیوٹر، سمارٹ فون یا الیکٹرانک آلات پر کھیلی جانے والے گیموں کے دوران مریض گیم کھیلنے کی تعداد، دورانیے اور وقت پر قابو رکھنے میں بے بس ہو جاتے ہیں۔ انٹرنیٹ اور سمارٹ فون کے بڑھتے ہوئے رجحان سے دنیا بھر میں خطرناک حد تک گیموں کو کھیلنے کے ایسے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جس سیان افراد کی روزمرہ کی زندگی اور صحت متاثر ہوتی ہے۔ماہرین کو امید ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے فیصلے سے دنیا بھر میں گیموں کو کھیلنے کے حوالے سے تحقیق میں اضافہ ہو گا اور اصلیت سامنے آ سکے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی