پی ایچ اے سرگودھا عوام کو صحت مندانہ ماحول و آب و ہوا کی فراہمی کے حوالہ سے جامع حکمت عملی کے تحت مصروف عمل ہے‘ڈی جی پی ایچ اے ملک جاوید نسیم

منگل 28 مئی 2019 14:03

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2019ء) پی ایچ اے سرگودھا عوام کو صحت مندانہ ماحول و آب و ہوا کی فراہمی کے حوالہ سے جامع حکمت عملی کے تحت مصروف عمل ہے جس میں پارکس اور دیگر مقامات پر لگائے گئے پودوں کی حفاظت سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اہل سرگودھا باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اس امر پر توجہ دیں تاکہ ماحول کی خوبصورتی کو برقرار رکھا جاسکے۔

ڈی جی پی ایچ اے ملک جاوید نسیم نے شخصیات کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ اے سرگودھا نے اپنے قیام سے ہی اپنے قیام کے مقاصد کی تکمیل کو مقدم رکھتے ہوئے جامع حکمت عملی کے تحت ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا اور اس حوالہ سے مستقل بنیادوں پر کام کرنے کو ترجیح دی گئی تاکہ اس کے دور رس اثرات مرتب ہوں، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکچراتھارٹی ملک جاوید نسیم نے کہا کہ سرگودھا میں اجاڑ و ویران پارکس کی از سر نو تزئین و آرائش کے بعد انہیں عوامی دلچسپی کا محور بنادیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ایچ اے کے بھرپور اقدامات کی بدولت کمپنی باغ میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوئیں، انہوں نے کہا کہ پی ایچ اے نے سرگودھا شہر کی اس وقت موجودہ صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے ترجیحات مقرر کیں اور ان پر مرحلہ وار کام کا آغاز کردیا گیا۔ملک جاوید نسیم سرگودھا میں طے شدہ حکمت عملی کے تحت مختلف منصوبوں پر عملدرآمدممکن بنایا گیا، اس سلسلہ میں بہترین کارکردگی کے مظاہرہ کے ساتھ ساتھ اہداف کے حصول کو ترجیحی بنیادوں پر سامنے رکھتے ہوئے کام کیا گیا، جس کے نتیجہ میں سرگودھا میں عوام سے خالی ہوجانے والے پارکوں کو دوبارہ فنکشنل کیا گیا اور عوام کو صحت مندانہ ماحول میں تفریحی سرگرمیوں کی طرف راغب کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی