- Home
- Health
- Health News
- ٹریڈنگ کارپوریشن کو مقامی شوگر ملز سے 33ملین ٹن چینی کی خریداری کیلئے 17 ارب روپے درکار
ٹریڈنگ کارپوریشن کو مقامی شوگر ملز سے 33ملین ٹن چینی کی خریداری کیلئے 17 ارب روپے درکار
جمعرات 13 دسمبر 2012 18:09
(جاری ہے)
ای سی سی کی جانب ہدایات ملنے کے بعد ٹریڈنگ کارپوریشن آئندہ ہفتے ایک ٹینڈر جاری کرے گی جس کیلئے ابھی انہیں وفاقی حکومت کی جانب سے تحریری طور پر اجازت درکار ہے ،اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی طور پر کام کرنیوالی شوگرملز کو 33ملین ٹن چینی بنانے کیلئے 17 ارب روپے کی خطیر رقم درکار ہے تاکہ وہ اپنا کام شروع کرسکیں۔
ٹریڈنگ کارپوریشن کو اب تک مختلف حکومتوں کی جانب سے رقم ملتی رہی ہے اور ہمیں امید ہے کہ اس بار بھی حکومت رقم فراہم کرے گی، ذرائع نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹریڈنگ کارپوریشن نے اب تک 160 بلین روپے جمع کرلئے ہیں اور امید ہے کہ مستقبل قریب میں ہمیں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ، ذرائع نے کہا کہ شوگر ملز کو رقم دینے کے حوالے سے ابھی تک ای سی سی کمیٹی نے کوئی لائحہ عمل طے نہیں کیا مگر ہمیں لگتا ہے کہ جیسے ماضی کی طرح اس بار بھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر