ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف مہم کو تیز کر دیاگیا

جمعہ 14 جون 2019 15:35

سرگو دھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) ڈپٹی کمشنر سرگودہا سلوت سعید کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف مہم کو تیز کر دیاگیاہے ۔مہم کی نگرانی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤ سلیمان زاہد کر رہے ہیں جبکہ ٹیم میں ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ریاض ‘ ڈپٹی ڈی ایچ اوز او رڈرگ انسپکٹرز شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شاہپور شہر کے اتائی محمد عثمان کو مریضوں کو چیک کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور ملک میڈیکل سٹور کو سیل کر دیاہے ۔

محمدعثمان میڈیکل سٹور کی آڑ میں اتائیت کا دھندہ چلا رہاتھا ۔ٹیم نے محمدوالا میں بھی اتائی محمد ریاض کو جانوروں کی ادویات انسانوں میں استعمال کرنے کی اطلاعات پر چھاپہ مار کر رنگے ہاتھوں پکڑا لیکن وہ موقع پا کر اپنا موٹر سائیکل اور احاطے کو کھلا چھوڑ کر فرار ہونے میں کا میاب ہوگیا ۔ تاہم ٹیم نے احاطے کو سیل کر دیاہے اور مفرور کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی