- Home
- Health
- Health News
- قومی قیادت کو ختم کرنے والوں کے خلاف عوام بار بار جمہوری قوتوں کو کامیاب کروا کر بدلہ لیتے ہیں، ..
قومی قیادت کو ختم کرنے والوں کے خلاف عوام بار بار جمہوری قوتوں کو کامیاب کروا کر بدلہ لیتے ہیں، صدر نے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کر کے پارٹی منشور اور پروگرام پر عملدرآمد کر دیا ہے،قوم حکومت کے عوامی فلاحی اقدامات سے پوری طر ح آگاہ ہے،چیئرمین سینیٹ سیدنیئر حسین بخاری کاعوامی اجتماع سے خطاب
ہفتہ 22 دسمبر 2012 21:40
(جاری ہے)
اپنے اپنے منشور پروگرام کے باوجود د پارلیمانی سیاسی قوتوں نے عوامی امنگوں اور امیدوں کی مکمل ترجمانی کی ہے ۔
جمہوری حکومت نے آزادانہ منصفانہ اور شفاف انتخابات اور اقتدار کی پرامن منتقلی کو یقینی بنا دیا ہے ۔قومی اتحاد او ر عوامی سیاسی شعوری بیداری اور جمہوریت قوتوں کی بالغ نظر کی وجہ سے آمریت کا باب ہمیشہ کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ عوامی طاقت پر یقین رکھتے ہیں جو ہر غیر آئینی اور جمہوری قدم کیخلاف سیسہ پالائی دیوار ہے قوم حکومت کے عوامی فلاحی اقدامات سے پوری طر ح آگاہ ہے ۔ مخالفتوں ، سازشوں اور مشکلات کے باوجود کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔مضبوط جمہوریت ہی آئین کی بالا دستی قانون کی حکمرانی اور ملکی استحکام کی ضامن ہے ۔آئندہ انتخابات میں عوامی حمایت سے بھر پور کامیابی حاصل کر کے اگلی حکومت بھی بنائیں گے۔قومی قیادت کو ختم کرنے والوں کی قوم دشمنی کے خلاف عوام بار بار جمہوری قوتوں کا کامیاب کروا کر بدلہ لیتے ہیں۔حکومت پارلیمنٹ کے سامنے مکمل جوابدہ ہے بین الاقوامی معاہدات کو خفیہ رکھنے کے بجائے عوامی نمائندہ پارلیمنٹ سے بحث کے بعد منظوری لی گئی اور قوم سے کوئی بات خفیہ نہیں ہے ۔قوم اب کسی کو جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دے گی پاکستان کا مستقبل صرف اور صرف جمہوریت کے تسلسل میں ہی منحصر ہے ۔ ٹکراو کے بجائے ٹھہراو کے ذریعے قومی خدمات سرانجام دی جارہی ہیں اور ذاتی و شخصی مفادات کے بجائے قومی مفادات کو ترجیح دی جارہی ہے۔ تقریب سے سید سبطل حیدر بخاری، راجہ شعیب سلطان ، بابو ذاکر ، چوہدری ارشد ، راجہ حبیب نے بھی خطاب کیا۔Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق