ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو89 جینرک ادویات کی قیمت میں 15فیصد کمی کے احکامات جاری کردیئے

جمعہ 21 جون 2019 12:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو 89 جینرک ادویات کی قیمت میں 15فیصد کمی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ڈریپ حکام کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ڈرگ پالیسی 2015ء کے مطابق ادویات ایجاد کرنے والی مختلف کمپنیوں کی ایجاد شدہ 89 ادویات کی قیمت میں30 فیصدتک کی کمی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ڈرگ پالیسی 2015ء کے مطابق ایجاد ہونے والی ادویات کی قیمت کے مقابلہ میں جینرک ادویات تیار کرنے والی فارماسیوٹیکل کمپنیاں 15فیصد قیمت کم رکھیں گی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق 30 فیصد تک ادویات کی قیمت میں کمی کے فیصلہ کے بعد جینرک ادویات تیار کرنے والی فارماسیوٹیکل کمپنیاں ریسرچ برانڈ کی قیمت سے 15 فیصد کم پر بیچنے کی پابند ہیں اور پالیسی کے مطابق اپنی ادویا ت کی قیمت میں15فیصد کم کریں تاہم جن کی پہلے قیمت 5 1 فیصد سے کم ہیں وہ قیمت کم کرنے کی پابندی سے مستثنیٰ ہیں تاہم ایسی کمپنیاں اپنی قیمت بڑھا نہیں سکتیں، خلاف ورزی کرنے پر ان کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی