راجن پور،فاضل پور میں 200 بستروں پر مشتمل چائلڈ اینڈ مدر(زچہ بچہ) ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

منگل 16 جولائی 2019 17:33

راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2019ء) فاضل پور میں 200 بستروں پر مشتمل چائلڈ اینڈ مدر(زچہ بچہ) ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ خان دریشک نے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔

(جاری ہے)

ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک نے "اے پی پی" سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زچہ بچہ ہسپتال ضلع راجن پور کے عوام کیلئے بہت بڑی نعمت ہے۔ہسپتال گورنمنٹ کے تجرباتی فارم کے 227 کینال رقبہ پر تعمیر ہوگا جس پر 4 ارب روپے لاگت آئے گی۔ ہسپتال کی تعمیر 2 سال کے دورانیہ میں مکمل ہوگی۔اس موقع پر ڈی سی راجن پور افضل ناصر خان،چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ جام خلیل احمد، ایس ڈی او بلڈنگ و دیگر بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط