ایشوریہ رائے نے ورزش پھر شروع کر دی

پیر 7 جنوری 2013 14:24

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 7جنوری2013ء)بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن بیٹی کی پیدائش کے بعد دوبارہ فلموں کی طرف لوٹنے کی تیاریوں میں ہیں اور ان دنوں یوگا کی ورزش میں مصروف ہیں۔سابقہ ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ ایشوریہ رائے آج کل ہیں موٹاپے سے سخت پریشان کہتی ہیں کہ انہوں نے فلموں میں واپس آنے کے لیے وزن گھٹانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

ایشوریہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کا وزن بڑھنا شروع ہوا تو فلم بینوں نے ایشوریہ سے منہ موڑ لیا اور شاید اسی وجہ سے وہ کسی فلم میں مرکزی کردار حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔ایش نے اب فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اپنا وزن کم کرکے دوبارہ فلموں میں انٹری دیں گی۔ ایش کے قریبی دوستوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے گھر پر یوگا کی مشقیں اور ورزش شروع کردی ہے۔ سننے میں آرہا ہے کہ رواں سال ایش فلموں میں کم بیک کریں گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی