بند کریں
صحت صحت کی خبریںہلیری کلنٹن کی مکمل صحت یابی ‘ اپنی دفتری ذمہ داریاں سنبھال لیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2013 - 15:09:56 وقت اشاعت: 08/01/2013 - 14:15:56 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 21:20:10 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 20:36:15 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 20:36:15 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 17:04:01 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 16:24:51 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 14:24:49 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 12:07:33 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 21:55:01 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 17:50:02

ہلیری کلنٹن کی مکمل صحت یابی ‘ اپنی دفتری ذمہ داریاں سنبھال لیں

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 7جنوری2013ء ) امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے صحت یابی کے بعدپیرسے اپنی دفتری ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔ 65 سالہ امریکی وزیرخارجہ خون میں لوتھڑا بننے کی وجہ سے پانچ روز تک نیو یارک کے ہسپتال میں زیرعلاج رہی ہیں۔انہیں بدھ کو ہسپتال سے فارغ کیا گیاتھا۔ انہوں نے پیر کی صبح اپنی دفتری ذمہ داریوں کا دوبارہ آغاز اپنے نائبین کے ساتھ اجلاس میں شرکت کرکے کیا۔ ہیلری کلنٹن خون میں کلاٹ بننے کی وجہ سے بیمارہونے سے قبل پیٹ کے وائرس کا شکار ہوگئی تھیں۔
07/01/2013 - 17:04:01 :وقت اشاعت