ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کیلئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے، ماہرین

جمعہ 26 جولائی 2019 13:25

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2019ء)ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کے لئے سادہ غذا اور ورزش ضروری ہے ۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی و الائیڈ ہسپتال کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سادہ غذا کا استعمال بڑھتی ہوئی عمر والے افراد کو ہائی بلڈ پریشر سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ صحت مند رہنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

(جاری ہے)

طبی ماہرین کے مطابق کم چکنائی والی اور سادہ غذا ئیں مثلاً مچھلی، چکن، پھلوں ، سبزیوں اور دالوں کے استعمال سے بلڈ پریشر کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔

انہوںنے کہا کہ کم عمر افراد سادہ غذا کے مناسب استعمال اور کھانے پینے کی عادات پر کنٹرول کر کے اپنے وزن کو متوازن رکھ سکتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ سادہ غذا اور طرز زندگی میں مناسب تبدیلیوں سے بلند فشار خون پر قابو پا کر صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط