باقاعدگی سے ورزش اور سادہ غذا سے شوگر جیسی موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے، ماہرین طب

جمعہ 26 جولائی 2019 13:25

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2019ء)باقاعدگی سے ورزش اور سادہ غذائوں کے استعمال سے شوگر جیسی موذی مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی و الائیڈ ہسپتال کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ کی ہلکی پھلکی ورزش، سادہ غذا اور معالج کی تجویز کردہ ادویات سے ذیابیطس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ ورزش انسان کو نفسیاتی اور جسمانی طور پر تازگی بخشتی ہے تاہم پھلوں میں شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور دودھ سے تیار کردہ اشیاء میں بھی شوگر ہوتی ہے۔

انہوںنے کہا کہ ذیابیطس کے مریض دن میں آدھا کلو بغیر چینی کے دودھ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سبزیاں صحت کے لئے مفید ہیںاور خون میں شوگر لیول کو زیادہ نہیں کرتیں۔انہوںنے کہا کہ ڈپریشن سے انسان زیادہ کھانا شروع کر دیتا ہے یا پھر بھوک ختم ہو جاتی ہے لہٰذا ایسی صورت میں شوگر لیول متاثر ہوتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ شوگر کے مریضوں کو تمباکو نوشی سے پرہیز کرنی چاہیے کیونکہ اس سے ہارٹ اٹیک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط