صحت کی سہولیات کو فروغ دینے کے لئے ادارے کو فعال بنانے میں تمام وسائل استعمال میں لائے جا رہے ہیں

ہفتہ 27 جولائی 2019 18:46

صحت کی سہولیات کو فروغ دینے کے لئے ادارے کو فعال بنانے میں تمام وسائل استعمال میں لائے جا رہے ہیں
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے انجمن ہلال احمر کمیٹی جہلم کے ممبران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں کہا کہ صحت کی سہولیات کو فروغ دینے کے لئے ادارے کو فعال بنانے میں تمام وسائل استعمال میں لائے جا رہے ہیں۔اجلاس میں سات ڈسپنریوں میں ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیااور ادارے میں کام کرنے والے ڈسپنسرز اور چوکیدار کی تنخوا میں اضافے کی منظوری کی گئی ۔

ڈی سی جہلم نے بتایا ہے کہ انجمن ہلال احمر کمیٹی ایمبولینس سروس بھی شروع کی جا چکی ہے ایمبولینسز 1024 ہیلپ لائن کے ذریعے میسر ہو سکیں گی۔ اجلاس سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈی ایچ او ڈاکٹر مظہر حیات، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک سید کمال ناصر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد سہیل ناصر اور دیگر محکموں کے افسران دیگر نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر سیف انور نے کہا ہے کہ مخیر حضرات سے مل کر دیگر پروجیکٹس پر بھی کام کیا جاے گا انہوں نے کہا ہے کہ دیگر نجی ادارے بھی حکومتی مشینری کا ساتھ دے رہیں۔7 ڈسپنسریوں کے ذریعے مریضوں کو بنیادی ادویات فراہم کر رہی ہیں، انجمن ہلال احمر کے تحت ضلع بھر میں شعبہ صحت میں مزید بہتری کی گنجائش باقی ہے ، صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لئے مخیر خضرت کو ایسے اداروں کے ساتھ کام کرنا چاہیے ۔ جس سے علاقہ کے لوگوں کا مقامی سطح پر علاج معالجہ ممکن ہوسکے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی