گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 700سے زائد مریض داخل

منگل 30 جولائی 2019 16:52

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2019ء) ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 700سے زائد مریضوں کاعلاج کیاگیا۔شہری حالیہ بارشوں اور حبس کی وجہ اس مرض کا شکارہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشترہسپتال میں 139، شہبازشریف ہسپتال میں 65 اورچلڈرن کمپلیکس میں343 مریض زیرعلاج ہیں۔اسی طرح پیر کے روز سول ہسپتال اورفاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں مزید39 مریضوں کاعلاج کیاگیا جبکہ 75 مریضوں کا ٹائون ہسپتالوں میںعلاج جاری ہے۔ڈاکٹر فخرالاسلام اور ڈاکٹر وقاص ارقم نے شہریوں کو بلاوجہ گھر سے باہر نہ نکلنے اور مصالحے دار کھانوں سے پرہیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے شہریوں کو صاف پانی پینے کی بھی ہدایت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی