سی ای او ہیلتھ کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سلانوالی اور دیہی مرکز صحت فروکہ کا دورہ

منگل 30 جولائی 2019 17:07

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2019ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سلانوالی اور دیہی مرکز صحت فروکہ کا اچانک دورہ کیا ۔ انہوں نے ایمر جنسی، زچہ بچہ وارڈ،گائنی، آؤٹ ڈور وارڈ ، این سی ڈی روم ، آئی ٹی لیب اور داخل مریضوں کے مختلف وارڈ کا بھی دورہ کیا ۔ انہوں نے ایمر جنسی میں فراہم کی جا نے والی طبی سہولیات کاجائزہ لیا اور داخل خارج مریضوں کا رجسٹرڈ چیک کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے عملہ کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر کاجائزہ لیااور لیبر روم میں آپریشن کی سہولیات، مشینوں کی کارکردگی بارے دریافت کیا ۔ انہوں نے ادویات کا رجسٹراوران کی معیاد چیک کی ۔انہوں نے ٹی بی ڈاٹ پروگرام کی سہولیات اور مریضوں کی تفصیلات کاجائزہ لیا ۔ بعد ازاں انہوں نے ای پی آئی پروگرام اور بنیادی مرکز ِصحت چک نمبری124 شمالی کا بھی اچانک دورہ کیا اور ڈاکٹروںاورطبی عملہ کی حاضری چیک کی اوردستیاب سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی