جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ ویک کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

جمعہ 2 اگست 2019 16:08

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2019ء) جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم سٹبلائزیشن سنٹر میں ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ کی آگاہی مہم کا افتتاح کیا۔ ہفتہ 1 ا گست تا 7 ا گست تک ضلع بھر میں بریسٹ فیڈنگ کی اہمیت و افادیت کے بارے میں آگاہی کے لیے منایا جا رہا ہے ۔

جس میں محکمہ صحت کی طرف سے تعینات لیڈی ہیلتھ ورکرز حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین میں ماں کے دودھ کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کریں گی۔ گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کے دوران ڈسٹرکٹ جہلم کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اسپیشل کاؤنٹر لگاے جاینگے جہاں محکمہ صحت کا تر بیت یافتہ اسٹاف موجود ہوگا جو کے بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کروانے والی ماؤں کو درپیش مسا ئل کی نشاندہی کرینگی اور اس کا مناسب علاج و ہدایات بھی فراہم کرینگے ۔

(جاری ہے)

اور ہسپتال آنے والی خواتین میں بچوں کے لئے ماں کے دودھ کی اہمیت کو بھی اجاگر کرینگی۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ اور تحصیل لیول پر سیمینار منعقد کروائے جائیں گے تا کہ بچوں کے لئے صرف ماں کا دودھ لازمی قرار دینے کے لئے شعور بیدار کیا جائے ۔اس موقع پر ڈاکٹر و سیم اقبال چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ،ڈاکٹر فاروق احمد بنگش میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم،ڈاکٹر میاں مظہر حیات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پروینٹیو سروسز اینڈ ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام جہلم ،ڈاکٹر شعیب کیانی ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، رانا جمیل عارف ایم اینڈ ای آفیسر بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی