میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے ہر ہزار میں سے 22 افراد کینسر میں مبتلا ہو سکتے ہیں

یومیہ اضافی 100 ملی لیٹر میٹھا مشروب پینے سے کینسر کا خطرہ 18 فیصد بڑھ جاتا ہے،طبی ماہرین

ہفتہ 3 اگست 2019 14:42

میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے ہر ہزار میں سے 22 افراد کینسر میں مبتلا ہو سکتے ہیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2019ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے ہر ہزار افراد میں سے 22 افراد کینسر کے مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں، ہفتے میں میٹھے مشروب کے دو کین پینے یا ایک دن میں اضافی 100 ملی لیٹر میٹھا مشروب پینے سے کینسر لاحق ہونے کا خطرہ 18 فیصد بڑھ جاتا ہے۔

(جاری ہے)

برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق میٹھے مشروبات جن میں سوڈا ڈرنکس اور پھلوں کے جوس شامل ہیں کینسر کے مرض کا باعث بن سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ہر وہ مشروب جس میں پانچ فیصد سے زیادہ شکر (مٹھاس) ہے وہ میٹھے مشروبات کی تعریف میں آتا ہے اور اس میں پھلوں کے قدرتی جوس، سافٹ ڈرنکس، میٹھے ملک شیک، انرجی ڈرنکس ، چینی ملی ہوئی چائے اور کافی بھی شامل ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے اس ضمن میں ڈائٹ ڈرنکس کا بھی جائزہ لیا جن میں زیرو کیلری مصنوعی مٹھاس کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ان میں کینسر کے مرض کے خطرے کا کوئی نشان نہیں ملا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی