راولپنڈی شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگے،تینوں ہسپتالوں میں 111 مریض ڈینگی کے شبہ میں لائے گئے

مجموعی طور پر 73 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ،ڈینگی کے حوالے سے تعاون نہ کرنے والوں کے خلاف گیارہ مقدمات درج

جمعرات 22 اگست 2019 14:18

راولپنڈی شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگے،تینوں ہسپتالوں میں 111 مریض ڈینگی کے شبہ میں لائے گئے
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) راولپنڈی شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد بڑھنے لگے،تینوں ہسپتالوں میں 111 مریض ڈینگی کے شبہ میں لائے گئے،مجموعی طور پر 73 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ، ڈی ایچ کیو اسپتال میں 23 ڈینگی مریض داخل ہیں جبکہ ہولی فیملی ہسپتال میں 34 مریض داخل کئے گئے بینظیر ہسپتال میں 16 مریض داخل۔

(جاری ہے)

ڈی سی راولپنڈی محمد علی رندھاوا نے کہاکہ ڈینگی کے حوالے سے تعاون نہ کرنے والوں کے خلاف گیارہ مقدمات درج کئے ۔ڈی سی راولپنڈی محمد علی رندھاوا نے کہاکہ ایئرپورٹ ہائوسنگ سوسائٹی کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے، ایئرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ڈی سی راولپنڈی نے کہاکہ شہر سے بھینسوں کے باڑے ختم نہ کرنے والوں کو بھی نوٹس بھیج رہے ہیں، شہر سے ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط