چھوٹے قد والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو پیدا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، طبی ماہرین

جمعرات 12 ستمبر 2019 12:05

چھوٹے قد والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو پیدا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، طبی ماہرین
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) ایک تحقیق کے مطابق لمبے قد والے افراد کی نسبت پست قامت افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔میڈیکل جریدے ڈائبٹیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق لمبت مردوں کی نسبت چھوٹے قد کے مردوں کو ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کے امکانات 44 فیصد اور پستہ قد خواتین میں 33 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے قد والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کا زیادہ خطرہ جگر میں پائی جانے والی چربی کی مقدار بڑھنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب کہ ایسے افراد کو دل کے امراض اور فالج کا حملہ ہونے کا بھی خطرہ زیادہ رہتا ہے۔اس تحقیق کے لیے 1994ء سے 1998ء کے درمیان جرمنی کے شہر پوٹسڈیم میں 16 ہزار 600 سے زیادہ خواتین اور 11 ہزار مردوں کا طبی سروے کیا گیا۔سروے نتائج اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ ذیابیطس سے بچنے کے لیے لمبا قد ایک قدرتی ڈھال کا کام دیتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی