ڈینگی کے پھیلائو کے حوالے سے موجودہ موسم انتہائی حساس و خطرناک ہے، تمام اداروں اور عوام کو تدارکی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

پیر 16 ستمبر 2019 13:42

ڈینگی کے پھیلائو کے حوالے سے موجودہ موسم انتہائی حساس و خطرناک ہے، تمام اداروں اور عوام کو تدارکی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) ڈینگی کے پھیلائو کے حوالے سے موجودہ موسم انتہائی حساس و خطرناک ہے لہٰذاتمام ادارے اور عوام فوری تدارکی اقدامات یقینی بنائیں نیز انسداد ڈینگی مہم سے وابستہ محکموں کے افسران وسٹافر اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اور فیلڈ میں متحرک انداز میں کام کرتے ہوئے شہریوں میں ڈینگی سے بچائو کیلئے صفائی ستھرائی و احتیاط کے بارے میں احساس اور آگہی کو یقینی بنائیں ۔

علاوہ ازیں اس سلسلہ میں علماء کرام اور آئمہ حضرات بھی اپنے خطبات میں لوگوں کو ڈینگی کے خطرات اور اس سے بچائو کے طریقوں سے آگاہ کریں۔ فیصل آبادڈویژنل انتظامیہ کے ترجمان نے انسداد ڈینگی کے بارے میں بتایا کہ ڈینگی سے بچنے کیلئے احتیاطی وحفاظتی اقدامات کو مزید تیز کیا جارہاہے اور اس سلسلے میں آٹھوں بازار، ویگنوں وبسوں کے اڈوں، کباڑ خانوں،پرائیویٹ ہسپتالوں، فیکٹریوں، قبرستانوں، پارکوں،گنجان آبادیوں،برساتی نالوں،نرسریوں،تعلیمی اداروں وڈسپنسریوںاور دیگر ضروری مقامات کی باربار چیکنگ بھی کی جارہی ہے کیونکہ اس موسم میں سستی وعدم توجہی کی گنجائش نہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے واسا کو سیوریج سسٹم درست رکھنے،واٹر سپلائی کی لیکج کو دور کرنے اور کھڑے پانی کے خاتمے کی بھی ہدایت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی