بند کریں
صحت صحت کی خبریںتحریک آزادی کشمیر کے بزرگ رہنماء حکیم سید تصدق بخاری مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں

صحت خبریں

وقت اشاعت: 11/02/2013 - 23:39:41 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 23:34:16 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 20:09:42 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 16:42:10 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 16:40:21 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 16:15:35 وقت اشاعت: 11/02/2013 - 12:36:37 وقت اشاعت: 10/02/2013 - 23:58:06 وقت اشاعت: 10/02/2013 - 23:00:16 وقت اشاعت: 10/02/2013 - 22:59:54 وقت اشاعت: 10/02/2013 - 22:16:34

تحریک آزادی کشمیر کے بزرگ رہنماء حکیم سید تصدق بخاری مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 11فروری 2013ء)تحریک آزادی کشمیر کے بزرگ رہنماء حکیم سید تصدق بخاری مرحوم کی زوجہ محترمہ اور برطانیہ میں مقیم معروف کشمیری صحافی سید مشاہد نقوی اور کشمیر پریس کلب میرپور کے نائب صدر سید سجاد بخاری کی تائی محترمہ راولپنڈی میں انتقال فرما گئیں ۔ ان کی نمازے جنازہ ٹینچ بھاٹہ کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ۔نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی رہنماؤں ، وکلاء ، تاجروں ، سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد ، صحافیوں اور مرحومہ کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔بعد ازاں مرحومہ کو سینکڑوں اشک بار آنکھوں کے سامنے ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
11/02/2013 - 16:15:35 :وقت اشاعت