بند کریں
صحت صحت کی خبریںچینی پر فیڈرایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں رعایت، فائدہ شوگر ملز کو ہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/02/2013 - 23:48:07 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 23:48:07 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 21:56:13 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 21:55:26 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 21:41:28 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 15:32:06 وقت اشاعت: 13/02/2013 - 13:20:55 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 22:48:02 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:14:07 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:12:22 وقت اشاعت: 12/02/2013 - 21:12:02

چینی پر فیڈرایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں رعایت، فائدہ شوگر ملز کو ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 13فروری 2013ء)ایف بی آر نے برآمدی مقدار کے برابر مقامی مارکیٹ میں سپلائی کی جانے والی چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 8فیصد سے کم کر کے 0.5فیصد کر دی ، فائدہ صارفین کو نہیں شوگر ملوں کو ہوگا۔ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں یہ رعایت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سہولت صرف مقامی مارکیٹ میں سپلائی کی جانے والی اتنی مقدار میں چینی پر ملے گی جتنی برآمد کی گئی،باقی چینی پر فیڈرل ایکسائز کی شرح برقرار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے اس فیصلے کا مقصد چینی کی برآمد کو فروغ دینا ہے۔
13/02/2013 - 15:32:06 :وقت اشاعت