جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے ڈینگی کے کیسز میں ٹھہرائو آ گیا ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا

اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے کو اپنا مشن سمجھتے ہوئے کام کرے، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات کو یقینی بنائیں،اجلاس سے خطاب

پیر 30 ستمبر 2019 15:39

جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے ڈینگی کے کیسز میں ٹھہرائو آ گیا ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2019ء) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے ڈینگی کے کیسز میں ٹھہرائو آ گیا ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے کو اپنا مشن سمجھتے ہوئے کام کرے، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات کو یقینی بنائیں۔

ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری صحت ڈی جی ہیلتھ ہسپتالوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور جڑواں شہر کی انتظامیہ شریک ہوئے ۔اجلاس میں ڈینگی کے تدارک کیلئے اقدامات اورپیش رفت کا جائزہ لیا ۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات کو یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے ڈینگی کے کیسز میں ٹھہرائو آ گیا ہے ،ڈینگی کے مریضوں کا ڈیٹا بروقت سر ویلنس ٹیم کو فراہم کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ سرویلنس ٹیمیں ترجیح بنیادوں پر ان ان کے گھروں گرد نواحن میں سپرے کر رہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ انسداد ڈینگی کیلئے جڑواں شہروں کیلئے مزیز ٹیمیں منگوائی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ یہ ٹیمیں ہنگامی بنیادوں پر تشخیص شدہ ڈینگی کے مریضوں کے گھروں پر سپرے کر رہی ہیں ۔

انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ انسداد ڈینگی کیلئے preventive ہیلتھ کو بہت زیادہ مضبوط کر ر ہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے کو اپنا مشن سمجھتے ہوئے کام کریں ۔ انہوںنے کہاکہ جڑواں شہر کی مشترکہ کوششوں سے تدارک اور علاج کی سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پہلی بار ڈینگی کے ڈیٹا مستند بنانے کیلئے انفارمیشن سسٹم کو مضبوط بنا ر ہے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی