اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ،

پمز میں ڈاخل سات مریضوں کی حالت تشویشناک

بدھ 2 اکتوبر 2019 12:51

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2019ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 10ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی آمد سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ،پمز ہسپتال میں ڈینگی کے 60 سے زائد مریض داخل ہیں ، ترجمان پمز کے مطابق گزشتہ چار دنوں میں ڈینگی کے مشتبہ 600 سے زائد مریض پمز آئے جن میں پمز میں سات مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق پمز کی او پی ڈی میں روازنہ کی بنیاد پر سنیکڑوں مریض آنے لگے،پولی کلینک میں ڈینگی کے 127 مریض داخل ہوگئے ، پولی کلینک میں ڈینگی سنڑل کنٹرول سیل بھی قائم کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پولِی کلینک میں اب تک 3 ڈینگی مریض موت کا شکار بنے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی،مرنے والے چھ افراد راولپنڈی کے ہسپتالوں میں زیر علاج تھے ،اسلام آباد میں اب تک تین ہزار پانچ سو زائد ڈینگی کیسز سامنے آئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی