ڈینگی کے حوالے سے ضلع کوٹلی میںچند کیس سامنے آئے ہیں جن کو ہسپتال میں ڈینگی کے متا ثرمخصوص وارڈ میں شفٹ کر کے ان کا علاج بھی کیا جا رہا ہے‘ایم ایس ڈاکٹر سردار محمد نصراللہ خان

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:40

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹرسردارمحمدنصراللہ خان نے کہاہے کہ گذشتہ ایک ماہ سے انسداد ڈینگی مہم جاری ہے ڈینگی کے حوالے سے ضلع کوٹلی میںچند کیس سامنے آئے ہیں جن کو ہسپتال میں ڈینگی کے متا ثرمخصوص وارڈ میں شفٹ کر کے ان کا علاج بھی کیا جا رہا ہے فوکل پرسن کی ڈیوٹیاںلگی ہوئی ہیںشہر میں ڈینگی مکمل طور پر کنٹرول میں ہے صورتحال معمول کے مطابق ہی ایم ایس ڈاکٹرسردارمحمدنصراللہ خان نے کہاہے کہ ڈینگی مچھر کے خاتمے کے حوالے سے مناسب حکمت عملی اختیار کی جارہی ہے شہریوںکو آگاہی دی جارہی ہے شہریوں سے اپیل ہے کہ گھر میں پانی کو ڈھانپ کر رکھا جائے پودوں کے گملوں کے اندر پانی جمع نہ ہونے دیاجائے ڈینگی صاف کھڑے پانی پر بھی پرورش پاتاحوالے سے ضلع کوٹلی میںچند کیس سامنے آئے ہیں جن پر مکمل فوکس کیا ہوا ہے اور ان کی ہر ممکن ٹریٹ منٹ بھی کی جا رہی ہے جبکہ فوکل پرسن کی ڈیوٹیاںلگی ہوئی ہیںشہر میں ڈینگی مکمل طور پر کنٹرول میں ہے صورتحال معمول کے مطابق ہی ایم ایس ڈاکٹرسردارمحمدنصراللہ خان نے کہاہے کہ ڈینگی مچھر کے خاتمے کے حوالے سے مناسب حکمت عملی اختیار کی جارہی ہے شہریوںکو آگاہی دی جارہی ہے شہریوں سے اپیل ہے کہ گھر میں پانی کو ڈھانپ کر رکھا جائے پودوں کے گملوں کے اندر پانی جمع نہ ہونے دیاجائے ڈینگی صاف کھڑے پانی پر بھی پرورش پاتا ہے اور وبائی شکل اختیار کر لیتا ہے اس لیے قابو پانا نہایت ضروری ہے انہوںنے کہاکہ اس موذی مرض سے بچناچاہیے لیڈی ہیلتھ ورکرز اس حوالے سے خاصی محنت کر رہی ہیںضلع بھرمیں مختلف مقامات پر سیشن کئے جارہے ہیںسپرے بھی کئے جارہے ہیںایم ایس ڈاکٹرسردارمحمدنصراللہ خان نے کہاہے کہ تمام عملہ اس موذی مرض کے خلاف کام متحد ہو کر کام کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ گھروں میں زیادہ دیرصاف پانی کاسٹوریج نہ کیاجائے۔ پانی کی ٹینکیاں،بالٹی،ڈرم،گملوں کے نیچے رکھے گئے برتن، استعمال شدہ مشروبات کی بوتلیں،گاڑیوں کے ٹائروں، ڈبوں میں پانی کھڑانہ رہنے دیں جبکہ ہرچیز کوڈھانپ کررکھاجائے۔ کھڑکیوں اوردروازوں پرجالیاں لگائی جائیں۔ کمروں کے اندریاباہرسوتے وقت مچھردانی کااستعمال کیاجائے۔ مچھروں کوبھگانے کے لیے سپرے اور لوشن کااستعمال کیاجائے۔ بالخصوص بچوں کوفل بازوں والی شرٹس اور پینٹ پہنائی جائیں۔ مچھربھگانے کے لیے کوائل اور میٹ کااستعمال کیاجائے۔ اس طرح محکمہ ہیلتھ کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پرعملد رآمد کویقینی بنایاجائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط