موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی نزلہ‘ کھانسی‘ زکام‘ گلے کی خرابی کا امکان بڑھ جاتاہے، ڈاکٹر خلیل احمد

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 13:36

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی نزلہ‘ کھانسی‘ زکام‘ گلے کی خرابی کا امکان بڑھ جاتاہے، ڈاکٹر خلیل احمد
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2019ء) موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی نزلہ‘ کھانسی‘ زکام‘ گلے کی خرابی‘ بخارکا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اس کی وجہ اچانک موسم میں تبدیلی ‘ ٹھنڈے پانی کا استعمال ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے اسسٹنٹ پروفیسر ماہر امراض ناک‘ کان‘ گلہ ڈاکٹر خلیل احمد رانا نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے بتایا کہ اس موسم میں اچانک تبدیلی ان بیماریوں کا سبب ہے اکثر لوگ رات کے اوقات میں پنکھے وغیرہ چلا کر سو جاتے ہیں جبکہ دن کے اوقات میں ٹھنڈے پانی کا استعمال بھی جاری ہے جو گلے کی خرابی کا موجب بنتا ہے اور گلے کی خرابی سے نزلہ‘ زکام اور بخار جیسے مرض جنم لیتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی