کے پی کے حکومت کا ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مساجد کی خدمات لینے کا فیصلہ

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 14:47

کے پی کے حکومت کا ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مساجد کی خدمات لینے کا فیصلہ
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2019ء) ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کی حکومت نے مساجد کے خطیبوں اور آئمہ کرام کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ملک بھر سے 10 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے اور حکومت اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،خیبر پختونخوا میں بھی رواں برس اب تک 2500 سے زائد افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے ایسے میں خیبرپختونخوا حکومت نے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے خطیبوں اور آئمہ مساجد کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے صوبہ بھر کے خطیبوں اور آئمہ کرام کو خط بھیجا گیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ لا علمی کے باعث ڈینگی بخار تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، اس سے بچاؤ کی آگاہی مہم میں صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کام کر رہا ہے۔خط میں درخواست کی گئی کہ مساجد میں بھی عوام کو ڈینگی بخار سے بچاؤ سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی